
نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سربراہ سارو گنگولی کو سینے میں تکلیف کی شکایت کے سبب ایک مرتبہ پھر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی کے سربراہ کو بدھ کی دوپہر سینے مزید پڑھیں