
کراچی (نیوز ڈیسک ) ماڈل و اداکارہ حمیمہ ملک نے مذہبی شخصیت کے ساتھ اپنی شادی کی خبریں پھیلانے والے سوشل میڈیا پیجز، بلاگرز اور شوبز ڈیجیٹل آؤٹ لیٹس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہوں نے کوئی شادی نہیں کی ۔ حمیمہ ملک نے انسٹاگرام پر اردو زبان میں کی مزید پڑھیں