بھارت کی بزدلی عیاں۔۔!! چین کے خود سے کتنے موبائل اپیس پر پابندی لگا دی؟ جانیے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے چین کی مزید 43 موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت نے چین کو ایک مرتبہ پھر ویب پابندیوں کا نشانہ بناتے ہوئے علی بابا گروپ کی ایپلی کیشن علی ایکسپریس سمیت 43 ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کی ہے جسے ہمالیہ بارڈر مزید پڑھیں

سام سنگ کا سستا ترین اسمارٹ فون اب پہلے سے زیادہ طاقتور۔۔۔ فیچر جان کر آپ بھی لائن میں لگ جائیں گے

لندن(ویب ڈیسک) سام سنگ نے گزشتہ سال دسمبر میں گلیکسی اے 01 متعارف کرایا تھا جو اس کمپنی کا سستا ترین فون بھی ہے۔اب اس کا اپ ڈیٹ ورژن گلیکسی اے 02 کی شکل میں جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جو پہلے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوگا۔گلیکسی اے 01 میں 5.7 انچ مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: نیٹ فلکس کے مقابلے میں پاکستانی سائٹ ‘اردو فلکس’ متعارف ۔۔۔ پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) رواں ماہ اکتوبر میں وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عندیہ دیا تھا کہ حکومت جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ ‘نیٹ فلیکس’ کے ٹکر کی ویب سائٹ متعارف کرائے گی۔فواد چوہدری نے بتایا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اسٹریمنگ ویب سائٹ کا کافی کام مکمل کرلیا ہے اور وزارت نے مزید پڑھیں

MGموٹرز کا 55لاکھ کی ایس یو وی ایم جی-ایچ ایس کے10ہزار آرڈرز بُک کرانے کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایم جی موٹرز نے 55لاکھ کی ایس یو وی ایم جی- ایچ ایس کے 10ہزار آرڈرز بک کرانے کا دعویٰ کر دیا۔ پاکستان کے جے ڈبلیو ایس ای زی اور چینی ایس اے آئی سی کے درمیان مشترکہ منصوبے کے ایک اہم اسٹیک ہولڈرز اور برطانوی ایم جی موٹرز کے مالک مزید پڑھیں

کھانا نہ کھا سکنے والے مریضوں کے لیے جدید آلہ تیار ۔۔۔یہ کیسے کام کرے گا ؟مکمل تفصیلات اس خبر میں

لندن (ویب ڈیسک)بیشک تندرستی ہزار نعمت ہے مگر اللہ تعالیٰ نے آزمائش کے لیے انسانی جسموں کو بیماریوں سے آشنا کرنے کی قدرت بھی رکھی ہے۔یوں طرح طرح کی بیماریوں کا انسان شکار ہوتا اور جسمانی طور پر معذور یا کمزور ہو جاتا ہے۔ان بیماریوں میں ایک بڑی خطرناک بیماری جوکسی سانحے یا بیماری کی مزید پڑھیں

فیس بک میسنجر میں میسجز غائب ہونے والا فیچر متعارف۔۔ یہ کیا ہے اور کیسے کام کرے گا؟ جانیے

لندن (ویب ڈیسک) فیس بک نے رواں ماہ اپنی زیرملکیت میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ میں ایک فیچر متعارف کرایا تھا، جو نئے پیغامات کو 7 دن بعد خودبخود غائب کردے گا، جسے ڈس اپیئرنگ میسجز کا نام دیا گیا تھا۔اب فیس بک نے اس سے ملتا جلتا فیچر میسنجر کے لیے بھی متعارف کرادیا ہے۔ مزید پڑھیں

پانی کی بوتل کو دوبارہ بھر کر اس کا پانی پینے کا ایسا سنگین نقصان سامنے آ گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا، خطرناک انکشافات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پلاسٹک کی بوتل کو دوبارہ پانی بھر کر پینا انتہائی خطرناک ہے۔ آج کل ہر شخص بہت ہی مصروف ہے، اس مصروفیت میں لوگ عموماً اپنے پاس پانی پینے کے لیے پلاسٹک کی بوتل رکھتے ہیں، ملازم پیشہ لوگ جب ایک پانی کی بوتل خریدتے ہیں تو وہ اس کا استعمال مزید پڑھیں

فیس بک، ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا کمپنیوں پر ترکی نے لاکھوں ڈالر جرمانہ کردیا۔۔۔ وجہ جان کر آپ بھی داد دیں گے

انقرہ (ویب ڈیسک)ترکی نے نئے سوشل میڈیا قانون کی عدم تعمیل پر فیس بک، ٹوئٹر، یوٹیوب اور انسٹاگرام سمیت متعدد سوشل میڈیا کمپنیوں پر 12، 12 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا، ترکی میں گزشتہ ماہ سے نافذ ہونے والے نئے قانون کے تحت یومیہ 10 لاکھ سے زیادہ صارفین کے حامل سوشل میڈیا کمپنی مزید پڑھیں

مسلمان خاتون کا کارنامہ: 3 سیکنڈ میں کورونا سے پاک کرنے والی مشین ایجاد کرلی، خاتون کا تعلق کہاں سے نکل آیا؟ حیران کُن خبر

مقبوضہ بیت القدس (ویب ڈیسک) فلسطین کی ایک خاتون نے کورونا وبا کے تناظر میں ایک سینٹی ٹائزر مشین بنائی ہے جو کئی مراحل میں کام کرتے ہوئے کار خانوں، اسکولوں اور عوامی مقامات میں لوگوں کو کورونا وائرس سےدور رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں کووڈ 19 مرض کی دوسری مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست کے امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلے پر نیا حکم جاری کردیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں شکست ہونے کے بعد امریکی حکومت نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر فوری پابندی کے فیصلے کو بھی عارضی طور پر ملتوی کردیا۔اگرچہ پہلے ہی امریکی عدالت نے حکومت کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے سے روک دیا تھا تاہم خیال کیا جا مزید پڑھیں