
کراچی(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی کوئی توقع نہیں ہے، اگر وہ آنا چاہیں تو 16 فروری کو پاسپورٹ منسوخ ہونے کے بعد بھی انہیں وزارت داخلہ کی ہدایت پر پاکستانی سفارتخانے سے انٹری سلپ مل سکتی ہے۔ ہم انہیں واپس مزید پڑھیں