
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قانون امور کے ماہر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کو 1973ء کے آئین کے تحت آئین میں ترمیم کا حق ہے۔یہ آئین پارلیمانی ہے اس کی موجودگی میں صدارتی نظام نہیں آسکتا ۔ صدارتی نظام کا مطلب ایک عمارت کو گرا کر دوسری مزید پڑھیں