
اس میں کوئی شک نہیں کہ مائیکرو ویوز نے ہماری زندگی کو آسان بنا دیا ہے اور اب ہم صرف ایک بٹن دبا کر کھانے کو دوبارہ گرم کر سکتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ تمام کھانے مائیکرو میں دوبارہ گرم نہیں کیے جا سکتے۔”فوڈ نیٹ ورک“ کے مطابق، بچ جانے والے چاول، مزید پڑھیں