واشنگٹن (ویب ڈیسک) معروف جہاز ساز کمپنی بوئنگ نے اپنے سب سے بڑے مسافر طیارے کی تصویر جاری کردی جسے ایک سال تک آزمائش کے بعد مارکیٹ میں لایا جائے گا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق فضائی کمپنی بوئنگ نے طیاروں کی نئی سیریز 777X کے پہلے طیارے 777X-9 کی مزید پڑھیں
“بوئنگ” نے دنیا کا سب سے بڑا شاہکار تیار کرلیا، تصاویر جاری کردیں