
لاہور (ویب ڈیسسک)سبی دربار کے موقع پر انگریز لیفٹیننٹ جنرل جس بگھی پر سوار ہوتے ‘بلوچستان کے سردار گھوڑوں کی جگہ اسے کھینچ کر منزل مقصود تک پہنچاتے اور خلعت شاہی حاصل کرتے جبکہ پنجاب کو پشاور بیچنے والے پشتون حکمرانوں کے بارے میں بھی سب کو علم ہے‘ میاں نوازشریف نے انہی محمود اچکزئی‘ مزید پڑھیں