وہ وقت جب حضرت سارہ کو اپنے ہی شوہر حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اپنا بھائی کہنا پڑا ، ایسی کیا مجبوری آن پڑی تھی اور اس میں کیا راز پوشیدہ تھا ؟ تاریخ کا ایک سبق آموز واقعہ

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار محمد نواز خان میرانی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا قانون اٹل ہے، کہ جیسی قوم ہوتی ہے، ویسا ہی حکمران اس قوم پہ مسلط کردیتا ہے، اگر تو قوم نیک اور شریف ہو، تو ویسا ہی حکمران اُس قوم کومل جاتا ہے، اگر مزید پڑھیں