
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس ایئرلائن کی ایک سابق ایئرہوسٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایمریٹس ایئرلائن اپنے عملے کے وزن کی نگرانی کرتی ہے اور جس ایئرہوسٹس یا عملے کے کسی اور فرد کا وزن کچھ بڑھتا ہے تو اسے کمپنی کی طرف سے وارننگ جاری کر دی جاتی ہے۔ مزید پڑھیں