
نیویارک (ویب ڈیسک) طویل عرصہ ایک ساتھ رہنے کے بعد میاں بیوی کے تعلق میں ایک یکسانیت سی آ جاتی ہے اور بظاہر محسوس ہوتا ہے کہ ان میں پہلے سے محبت اور اپنائیت نہیں رہی تاہم ایک ماہر کا کہنا ہے کہ یہ صرف یکسانیت اور خاص تحریک کے فقدان کے سبب ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں