سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ۔۔۔۔۔۔ سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا

کراچی(ویب ڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت300روپے کی کمی سے ایک لاکھ10ہزار500روپے ہوگئی۔گزشتہ روز سوموار کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 16ڈالر کی کمی سے 1824ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمت1لاکھ10ہزار500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 94ہزار736روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز چھپڑ پاڑ سرمایہ کاری، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 11 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم جلسے کے بعد پہلا کاروباری روز، اسٹاک ایکسچینج 11 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پیر کے روز کاروبار کے دوران پی ایس ایکس کے 100 انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ، 43 ہزار کی نفسیاتی حد بھی بحال ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت ڈالر کو کنٹرول کرنے میں بُری طرح ناکام۔۔۔ اچانک قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا؟ تشویشناک خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر17 پیسے مہنگا ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق تازہ اضافے کے بعد ڈالر160 روپے 73 پیسے سے بڑھ کر 160 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔واضح رہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت تنزلی کے بعدایک بار پھر تیزی کیساتھ بڑھنا شروع ہو چکی ہے . ادائیگیوں اوردرآمدی شعبوں کی مزید پڑھیں

شہری ٹھٹھرنے لگے! کراچی میں درجہ حرارت کم ترین سطح پر آگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں ہفتے کو درجہ حرارت سال بھر کی کم ترین سطح پر آگیا جو کہ 12.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو رواں سال کا اب تک کا سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مزید کمی سے 30.5 ڈگری رہا۔ بیشتر مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں کمی! فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 6 سو روپے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ مزید پڑھیں

کئی روز کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ ۔۔۔ روپے کے مقابلے میں قدر اچانک کتنی ہوگئی ؟تازہ ترین خبر

کراچی (ویب ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ ہواہے جس نے ہر کسی کو حیران کر کے رکھ دیاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مندی چھا گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران آج یک دم ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 24 مزید پڑھیں

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بڑھتی ہوئی قیمت کو اچانک بریک۔۔۔۔ حیران کُن خبر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بڑھتی ہوئی قیمت کو اچانک بریک۔۔۔۔ حیران کُن خبر آگئی۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بڑھتی ہوئی قیمت 158 روپے 16 پیسے کی سطح پر آکر تھم گئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 مزید پڑھیں

دل خوش کر دینے والی خبر : امریکی ڈالر کو بری مات ۔۔۔ آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) رواں ہفتے کے اختتام پر ایکسچینج ریٹ مزید مستحکم ہوئے چونکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گراوٹ کا شکار رہی اور یہ اوپن مارکیٹ میں 8 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتوں میں مسلسل کمی نے روپے کی قدر کو 2020 کے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں حیران کُن اضافہ۔۔!! فی تولہ انتہا مہنگا ہوگیا کہ آپ بھی کانوں پر ہاتھ رکھ لیں گے

کراچی (ویب ڈیسک) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 650 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 387 روپے اضافہ ہوا اور یہ مزید پڑھیں