قدرت کا کرشمہ: امریکہ میں دومنہ والے سانپ کے چرچے، یہ کتنا زہریلا ہے اور ان کی کتنی عمر ہوتی ہے؟ حیرت انگیز تحقیق سامنے آگئی

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں دو منہ والا سانپ دیکھا گیا، سیاحوں نے سانپ دیکھا اور ویڈیو بنالی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں دو منہ والا سانپ نکل آیا، وہاں موجود سیاحوں نے سانپ کی ویڈیو بنائی، سانپ کا ماہرین کی جانب سے معائنہ بھی کیا مزید پڑھیں

بدین میں گدھوں کا سالانہ میلہ، یہ گدھے کیا کھاتے ہیں ؟ حیران کن خبر

بدین (ویب ڈیسک) ضلع بدین میں نولکھی گدھوں کا سالانہ میلہ سج گیا جہاں گدھوں کی شرارتوں اور سج دھج نے میلے کی رونقوں کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ ویسے تو یہ گدھے ہی ہیں مگر ہیں بڑے کمال کے، مالکان کے لاڈ پیار نے انہیں کچھ ایسا بگاڑا ہے کہ کچھ زیادہ ہی مزید پڑھیں

کتوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والی خوفناک بیماری

لندن (ویب ڈیسک)مغربی ممالک کےانسانوں کا کتوں اور دیگر جانوروں سے بڑھتا پیارانوکھی بات نہیں، یہ عمل یورپی و مغربی ممالک سمیت کئی ممالک میں عام چیز ہے۔کتوں اور بلوں دیگر جانوروں سے پیار کرنے والے افراد نہ صرف ان کے ساتھ کھانا کھاتے اور سوتے ہیں بلکہ انہیں دن میں متعدد بار چومتے بھی مزید پڑھیں

غاروں کا مکین سانپ اچانک کہاں پھنس گیا؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

امریکہ (ویب ڈیسک) اکثر انسان سانپ سے بچتے ہیں اور اسے دیکھ کر کسی مشکل میں آنے سے محفوظ رہنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن امریکا میں سانپ کو اپنی زندگی محفوظ بنانے کے لیے انسانوں کی مدد کی ضرورت پڑگئی۔ امریکی ریاست ایریزونا میں ایک سانپ رینگتے رینگتے ایسے ڈھکن کے سراخ میں جا مزید پڑھیں

سڑک ایسی کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ جائیں

سنگاپور(ویب ڈیسک) سنگاپور میں انجینئرز نے ایسی سڑکیں تیار کرلی ہیں جو رات کے اندھیرے میں دلفریب روشنی خارج کر کے دیکھنے والوں کو رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں چاؤ چو کانگ روڈ اور اپر بیوکٹ ٹیما روڈ کے درمیان400 کلومیٹر طویل سڑک تعمیر کی گئی ہے جسے ریل کوریڈور بھی کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں موجود ایک ایسی جگہ جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے پہاڑی علاقے میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک ایسی جگہ دریافت کی ہے جہاں پتھر کے دور کے نقش و نگار کندہ ہیں اور یہاں سے یادگار نوادرات بھی ملے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے جنوب پہاڑی سلسلے میں سعودی اور فرانسسی مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان نے ہوا سے چلنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی، حیرت انگیز خصوصیات، کیسے کام کرتی ہے؟

خانیوال (ویب ڈیسک) کبیر والا میں انجینئرنگ فائنل کے طالب علم احمد نے احمد نے پٹرول اور گیس کے بغیر ہوا کے پریشر پر چلنے والی موٹر سائیکل کا کامیاب تجربہ کرکے ٹیکنالوجی کی دنیا کو نئی راہ دکھائی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ہوا کے پریشر سے چلنے والی یہ موٹر سائیکل 70 سی مزید پڑھیں

نیا سیارہ دریافت.. زمین سے کتنا بڑا ہے جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

بوسٹن(ویب ڈیسک) حال ہی میں نئے خلا میں بھیجے جانے والے ناسا کے ٹرانزٹک ایکسوپلانیٹ سروے سیٹلائٹ (ٹی ای ایس ایس) نے ماہرین کو حیران کرتے ایک نیا سیارہ دریافت کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ٹی ای ایس ایس کو اس سال اپریل میں خلا میں بھیجا گیا تھا جسے نظامِ شمسی سے ماورا نئے مزید پڑھیں

لوگ زیادہ جنگ میں مرتے ہیں یا سگریٹ پی کر؟ حیران کن تحقیق

میساچوسٹس (ویب ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں تمباکو نوشی آپ کے اندرونی جسمانی نظام پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟تو آئیں پھر آج اس سگریٹ نوش روبوٹ سے ملیں جو آپ کو بتائے گا کہ سگریٹ نوشی آپ کے لیے کس قدر تباہ کن ہے۔امریکی ریاست میساچوسٹس میں بنایا گیا یہ روبوٹ اسموکر سگریٹ نوشی مزید پڑھیں

آخر مرد ہی گنجے کیوں ہوتے ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک)کیا آپ نے کبھی سوچا کہ عمر بڑھنے پر خواتین کے مقابلے میں بیشتر مردوں کے بال تیزی سے کیوں گرنے لگتے ہیں ہوسکتا ہے کہ کچھ مردوں میں بالوں کے گرنے کی شرح زیادہ نہ ہو مگر بیشتر میں یہ بہت نمایاں ہوتی ہے بلکہ کچھ تو نوجوانی میں ہی گنج پن کے مزید پڑھیں