چین نے ٹریفک کی خلاف ورزیوں کا سراغ لگانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی متعارف کروادی.

بیجنگ : چین کے مشرقی صوبے شن ڈانگ کے دارالحکومت جینان میں ٹریفک کی خلاف ورزیوں کا سراغ لگانے کیلئے ڈرونز میدان میں آگئے ،آدھے گھنٹے میں پانچ خلاف ورزیاں پکڑ لیں۔ بیجنگ کے اخبار یوتھ ڈیلی کے مطابق گزشتہ روز سے ٹریفک پولیس کی مدد کیلئے 4ڈرونز استعمال کئے جارہے ہیں۔یہ ڈرونز اعلیٰ استعداد مزید پڑھیں

سام سنگ کا نیا ‘سستا’ ڈوئل کیمرہ فون گلیکسی آن 8 متعارف . . .

سام سنگ نے اپنا ایک نیا ‘سستا’ ڈوئل کیمرہ اسمارٹ فون گلیکسی آن 8 (2018) متعارف کرا دیا ہے۔ یہ نیا فون بڑے انفٹنی ڈسپلے کے ساتھ ہے جو کہ فی الحال بھارت میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق انفٹنی ڈسپلے کے ساتھ یہ فون اسٹیٹ آف دی آرٹ ہارڈ مزید پڑھیں

فیس بک اور یوٹیوب میں مقبولیت کی جنگ جاری . . .

اس وقت فیس بک دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ یا اپلیکشن ہے، جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب 20 کروڑ سے زائد ہے. مگر لگتا ہے کہ بہت جلد یہ اعزاز اس سے گوگل کی ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب چھین سکتی ہے. یوٹیوب کے ماہانہ صارفین کی تعداد 1 ارب 90 کروڑ مزید پڑھیں

آپ اپنی گاڑی کو چوری ہونے سے کیسے بچا سکتے ہیں؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ چوروں کو اب آپ کی گاڑی چرانے کے لیے چابی کی ضرورت نہیں ہے۔ بس جہاں آپ نے احتیاط نہ کی وہیں وہ آپ کی گاڑی لے اڑیں گے۔ بھلا یہ کیسے ممکن ہے؟ یہ اس لیے ممکن ہے کہ آج کل بننے والی گاڑیوں کی چابیوں سے وائرلیس مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے تیز ترین انٹرنیٹ سروسز کس ملک کی ہیں حقائق جان کر حیران ہوجائیں گے

جون میں ہونے والے گلوبل انٹرنیٹ سپیڈ ٹیسٹ کے مطابق موبائل انٹرنٹ کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 96 وے ہے جبکہ اس فہرست میں بھارت بہت پیچھے ہے اور وہ 109 ویں پوزیشن پر براجمان ہے ۔یہاں پر یہ امر بھی قابل ذکر ہے موبائل انٹرنیٹ سپیڈ کے گلوبل ٹیسٹ کے مطابق گزشتہ پانچ مزید پڑھیں

کیا نیا آئی فون اینڈرائیڈ ڈیوائسز سے سست ہوگا ؟ . . . جانیے رفتار نیوز پر

اگر آپ اس سال کا نیا آئی فون خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو جان لیں کہ ایپل کی یہ مشہور زمانہ ڈیوائس اس برس ممکنہ طور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے مقابلے میں سست ہوسکتی ہے۔ اسمارٹ فونز کے لیے 4 جی چپس فراہم کرنے والی بڑی کمپنی کوالکوم نے کہا ہے کہ وہ آنے والے مزید پڑھیں

طاقتور ترین بیٹری کے ساتھ سام سنگ کا کون سا فون آ رہا ہے ؟ جانیے رفتار نیوز پر

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 اس کمپنی کا سب سے طاقتور بیٹری والا فون ثابت ہونے والا ہے، جس کا عندیہ کمپنی نے ایک نئی ویڈیو میں بھی دیا ہے۔ 9 اگست کو ایک ایونٹ میں اس فون کو متعارف کرایا جائے گا اور اس حوالے سے مختلف ٹیزر کمپنی مزید پڑھیں

سفرکے دوران سرچکرانے سے بچانے والا چشمہ ایجاد

تیزرفتارکار، بس یا ٹرین میں سفرکے دوران متلی اورسرچکرانے کی عام کیفیت کئی لوگوں کے لیے شدید تکلیف کی وجہ بنتی ہے پراب خاص طرح کی مائع بھری عینک سے یہ مسئلہ صرف 10 سے 12 منٹ میں حل کیا جاسکتا ہے۔ دورانِ سفرجب کار، ریل یا بس تیزی سے سفر کررہی ہو اور ہماری مزید پڑھیں

بسکٹوں میں سوراخ کیوں بنائے جاتے ہیں ؟ جانیے رفتار نیوز پر

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ بعض بسکٹوں میں سوراخ کیوں موجود ہوتے ہیں؟ خصوصا کریم والے بسکٹوں میں سوراخ لازمی رکھے جاتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟ ایک مشہور بسکٹ کمپنی نے بلآخر اس راز سے پردہ اٹھا ہی دیا. بین الاقوامی بسکٹ برانڈ بربن نے مزید پڑھیں

نئی ٹرین آگئی کرایہ 12 لاکھ روپے مزید تفصیلات جا نئیے صرف رفتار نیوزپر

ٹوکیو: جاپان میں ایک ایسی نئی ٹرین متعارف کرائی گئی ہے، جو اپنی سہولیات کی بنا پر سواریوں سے کرایہ10 ہزار ڈالر وصول کرے گی ، جو پاکستانی کرنسی میں 12 لاکھ روپے بنتا ہے،اس ٹرین میں ایک وقت میں صرف چونتیس مسافر ہی سفر کرسکیں گے۔ یہ نئی لگژری ٹرین 4 دن تک ریلوے مزید پڑھیں