ایران امریکہ پر کیسے حملہ کر سکتا ہے ؟ جانیے رفتار نیوز پر

واشنگٹن: سائبر سکیورٹی اور خفیہ اداروں کے ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ ایران پر عائد کی جانے والی امریکی پابندیوں کا ایران صرف ایک صورت میں جواب دے سکتا ہے اور وہ سائبر حملے ہیں۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ رواں برس مئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جوہری ڈیل سے مزید پڑھیں

پٹرول کی ہوگی چھٹی . . . اب گاڑی چلے گی سورج کی روشنی سے

میونخ: جرمنی سے تعلق رکھنے والی کمپنی سونو موٹرز کی جانب سے سولر پاور الیکٹرک کار کی تیاری پر کام جاری ہے جس کا پروٹو ٹائپ ماڈل سامنے آچکا ہے اور اب سولر چارجنگ سسٹم کو حتمی شکل دی جارہی ہے. اس گاڑی کو سیون کا نام دیا گیا ہے اور اس کے بونٹ، اطراف مزید پڑھیں

سمارٹ فون ایپس امریکی فوجیوں کے لیے بن گئیں درد سر،امریکی حکومت نے سمارٹ فون استعمال کرنے سے منع کر دیا.

واشنگٹن : امریکی وزارت دفاع (پینٹاگون) کے مطابق امریکی فوج نے مختلف مشنوں میں مصروف اپنے فوجیوں کو اسمارٹ فون اور جسمانی فٹنس جانچنے کے آلات پر جیولوکیشن فیچر کا استعمال کرنے سے روک دیا ہے کیوں کہ فوجیوں کے مقام کی نشان دہی ان کے لیے سکیورٹی خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔ ضرورپڑھیں:شمالی مزید پڑھیں

فیس بک کا پاکستانی نوجوانوں کے لیے اہم قدم، نوکری کی تلاش کو آسان کر دیا فیس بک نے اہم فیچر متعارف کروا دیا.

اور اب فیس بک پاکستان کے شہریوں کو ملازمتوں کے حصول میں مدد دینے کے لیے مددگار ثابت ہونے والی ہے۔ جی ہاں فیس بک نے آخرکار پاکستان میں اپنا جاب فیچر متعارف کرا دیا ہے جو کافی عرصے پہلے امریکا میں متعارف کرایا گیا تھا اور پھر دیگر ممالک میں اسے پیش کیا۔ فیس مزید پڑھیں

جہاز میں ہیڈ فون پھٹنے سے عورت کا چہرہ جھلس گیا.حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں.

آسٹریلیا کے شہر میلبرن سے بیجنگ جانے والے ایک طیارے میں ہیڈ فون پھٹنے سے ایک خاتون کا چہرہ جھلس گیا ہے۔ اس کے بعد آسٹریلیا کے حکام نے پرواز کے دوران بیٹری سے چلنے والے آلات کے استعمال پر تنبیہ جاری کی ہے۔ ہوائی جہاز کے مسافروں کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش مزید پڑھیں

صدیوں‌تک چین کو بیرونی دشمنوں‌سے بچانے والی عظیم دیوارِ چین وقت کی بے مہری کا شکار،حیران کن تفصیلات رفتار نیوز پر

سات عجائبات عالم میں سے ایک عظیم دیوار چین انسانی ہاتھوں سے تراشی گئی دنیا کی طویل ترین تعمیر ہے۔ دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دینے والی یہ دیوار گزرتے وقت کی بے مہری کا شکار ہو کر زبوں حال کا شکار ہوتی جا رہی ہے۔ خلا سے دکھائی دی جانے والی 8 ہزار مزید پڑھیں

گوگل میپ میں ایک اور کارآمد فیچر کا اضافہ کر دیا گیا،اب آپ سے کوئی جھوٹ نہیں بول پائے گا.بڑی تحقیق سامنے آگئی.

اگر تو آپ گوگل میپ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس میں ایک کارآمد فیچر خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا ہے۔درحقیقت اب جب آپ کا کسی دوست کو اپنی لوکیشن ٹریکنگ کی دعوت دیں گے تو اب ایک نیا آئیکون بھی لوکیشن انفارمیشن کے ساتھ سامنے آجائے گا، اور وہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے امریکا کو بھی ہاتھ د کھا دئیے. حقائق صرف رفتار نیوز پر

رپورٹ اقوامِ متحدہ کی جانب سے شمالی کوریا پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کی نگرانی کرنے والے غیر جانب دار ماہرین نے مرتب کی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی ایک خفیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے عالمی ادارے کی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنا جوہری اور میزائل مزید پڑھیں

فیس بک کی ڈیجیٹل لائبریری…

کیلیفورنیا: فیس بک نے نوعمر صارفین کےلیے مفت ڈیجیٹل لائبریری قائم کردی ہے جس میں انٹرنیٹ سیکیورٹی، انٹرنیٹ پرائیویسی اور فیس بک پر صحتمندانہ دوستی اور روابط پر اسباق اور ویڈیوز رکھی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں 18 اسباق انگریزی میں موجود ہیں جنہیں بہت جلد دنیا کی 45 مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا جائے مزید پڑھیں

ایپل دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی کمپنی بن گئی.ٹریلین ڈالر کما کر سب کو مات دے دی.حقائق جانئیے صرف رفتار نیوز پر

ٹیکنالوجی کی دنیا کا یہ بڑا نام دنیا کی پہلی ٹریلین ڈالرز (10 کھرب) یا پاکستانی 1224 کھرب مالیت کی پہلی کمپنی بن گئی ہے۔اس طرح ایپل نے گوگل، مائیکرو سافٹ اور آمیزون جیسی کمپنیوں کو شکست دے کر یہ تاریخی سنگ میل اپنے نام کیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایپل اس وقت مزید پڑھیں