اوپو لے آیا سب سے “خوبصورت” فون . . . قیمت کتنی ہوگی ؟ جانیے رفتار نیوز پر

بیجنگ: چینی کمپنی اوپو کی جانب سے نیا فلیگ شپ فون ایف 9 متعارف کرایا جارہا ہے اور یہ پہلا واٹر ڈراپ اسکرین ڈیزائن فون ہے۔ اس فون میں بیزل نہ ہونے کے برابر ہیں اور 90.8 فیصد اسکرین ٹو باڈی ریشو دیا گیا ہے۔ اس کے اوپر بڑے چوکور نوچ کی جگہ پانی کے مزید پڑھیں

فیس بک کے حالات خراب…

کیلیفورنیا: دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ کی مقبولیت کا گراف تیزی سے نیچے آرہا ہے۔ اب ایک محتاط اندازے کے مطابق گزشتہ دو برس میں اس پر آنے والے وزیٹرز کی تعداد یعنی ’’ٹریفک‘‘ میں 50 فیصد تک کمی واقع ہوگئی ہے۔دو سال پہلے تک فیس بک پر وزٹس کی مزید پڑھیں

ایک لڑکی جو بموں کے درمیان زندگی کا راستہ بناتی ہے، موت جس سے دور بھاگتی ہے … جانئے رفتار نیوز پر

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=6w23Rca4o0Q[/embedyt] بم، جس کا نام سن کر بڑے بڑوں کی سٹی گم ہو جاتی ہے. مگر دنیا میں ایک ایسی بھی خاتون ہے جو بموں پر چلتے پھرتے ان کو ناکارہ بنانے میں مہارت رکھتی ہے. یہ بموں کے درمیان زندگی کا راستہ ہموار کرتی ہے. اپنی زندگی سے کھیل کر دوسروں کو محفوظ مزید پڑھیں

پوکیمون چاچا…

تائپی: تائیوان کے ایک بڑے میاں نے اپنی سائیکل پر 11 اسمارٹ فون منسلک کرکے رئیلٹی گیم پوکیمون گو کھیلنا شروع کردیا۔ تائیوان کے رہائشی چین سان یوان کا ارادہ ہے کہ وہ چار مزید فون منسلک کرکے اپنی گیم کو مزید پرلطف بنادیں، یہی وجہ ہے کہ آس پاس کے علاقے میں وہ ’پوکیمون مزید پڑھیں

خبردار، ہوشیار . . . اب واٹس ایپ بھی محفوط نہیں

دنیا کے مقبول ترین چیٹنگ میسنجر واٹس ایپ کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے حوالے سے جانا جاتا ہے جس میں صارفین کے پیغامات کسی اور کے ہاتھ لگنا ناممکن قرار دیا جاتا ہے. مگر انٹرنیٹ سیکیورٹی کمپنی چیک پوائنٹ نے واٹس ایپ کی جانب سے ڈیکرپٹ ڈیٹا کے لیے استعمال ہونے والے الگورتھم کو مزید پڑھیں

عراق کا تاریخی اثاثہ واپس کردیں گے . . . برٹش میوزیم کا بڑا اعلان

لندن: برٹش میوزیم کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہم عراق کے 5،000 سال پرانے لوٹے ہوئے آثار قدیمہ کے ذخیرے کو واپس کر دیں گے. یہ زخیرہ ایک ڈیلر سے ضبط کیا گیا ہے جس نے اسے 2003 کے امریکی حملے کے بعد اسے وہاں سے چرایا تھا. پچھلے برس مئی میں پولیس نے مزید پڑھیں

سام سنگ کا سب سے ‘طاقتور’ موبائل سامنے آگیا . . . تفصیلات جانیے رفتار نیوز پر

جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 9 کو باضابطہ طور پر متعارف کرادیا ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ فون ‘کبھی آپ کو سست یا مایوس نہیں ہونے دے گا’۔ نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران سام سنگ نے رواں سال کے دوسرے فلیگ شپ فون کو متعارف کرایا۔ جہاں تک اس مزید پڑھیں

خلا کا سفر . . . ایک مرتبہ پھر

فلوریڈا: اسپیس شٹل پروگرام کے خاتمے کے بعد اب پہلی مرتبہ امریکی سرزمین سے خلانوردوں کو خلا میں پہنچانے کا کام دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ سن 2011 میں امریکا کا اسپیس شٹل پروگرام ختم ہو گیا تھا۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے اعلان کیا ہے کہ وہ نو خلانوردوں کو بین الاقوامی مزید پڑھیں

چین نے نیا سپر کمپیوٹر متعارف کروا دیا. سائنسی ریسرچ اور طب کے میدان میں بڑی پیش رفت

چین نے نیا سپر کمپیوٹر پروٹوٹائپ ‘سن وے متعارف کروا دیا ہے جو سائنسی ریسرچ اور میڈیکل کی فیلڈ میں مددگار ثابت ہو گا۔ چینی خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق سن وے ایگزا سکیل کمپیوٹر پروٹو ٹائپ کو نیشنل ریسرچ سینیٹر آف پیرالل کمپیوٹر انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (این آر سی پی سی)، نیشنل سپر مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے عظیم الشان خوشخبری . . . تیل کے اتنے زخائر مل گئے کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

کراچی: نئے پاکستان میں بڑ ی خوشخبریوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب ایک اور ایسی ہی خبر سندھ سے آئی ہے جسے ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان کے لیے سب سے بڑی خبر قرار دیا جا رہا ہے. تفصیلات کے مطابق سندھ کے کوسٹل ایریا میں تیل کے بڑے زخائر دریافت ہوئے ہیں جن مزید پڑھیں