بڑی عید بڑی خوشیاں! پورے پانچ دن فری انٹرنیت استعمال کریں! کمپنی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا.

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کے پانچ دن مفت ہائی سپیڈ وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے گی- تفصیلات کے مطابق ،متحدہ عرب امارات کی مشہور ٹیلی کام کمپنی ‘ڈو ‘ اپنے صارفین کو عید الاضحی کے دوران پانچ دن کے لیے مفت وائی فائی دے گی، پورے ملک میں 19سے 23 اگست مزید پڑھیں

گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت ،پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری، جانئے رفتارنیوزپر

کراچی: پاکستان کو اللہ نے بہت سے ذخائر سے نوازا ہے. سندھ میں سانگھڑ کے قریب گیس کاایک ذخیرہ دریافت ہو گیا. جبکہ کنویں سے تیل بھی برآمد ہوگا۔تیل و گیس انڈسٹری ذرائع کے مطابق سانگھر کے قریب ایک اور تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا جس کی کامیابی کا اعلان چند دن میں مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سواروں کیلئےخوشی کی خبر، جادوئی بائیک متعارف،جو پٹرول سے نہیں چلے گی ، بلکہ جان کر آپ خوش ہو جائیں گے.

پاکستان میں پہلی بار ایک چینی کمپنی کی تیار کردہ الیکٹرک موٹرسائیکل فروخت کے لیے پیش کردی گئی ہے جسے چلانے کے لیے پٹرول کی کوئی ضرورت نہیں۔ درحقیقت یہ ایک چینی کمپنی ہے جس نے کچھ سال پہلے پاکستان میں اس عزم کے ساتھ قدم رکھا تھا کہ ای ٹیکنالوجی ہی خطے کی مارکیٹ مزید پڑھیں

ہاہاہاہاہاہا،،،،اب اسمارٹ فونز بھی ’ناک‘ والے ہوں گے . . . تفصیل جانیے رفتار نیوز پر

برلن: ایک اسمارٹ فون کو سونگھنے کی صلاحیت دے کر بہت سے فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں اوراس ضمن میں جرمنی کے ایک ادارے نے ایک بہت حساس سینسربنایا ہے جوکئی طرح کی بوسونگھ کر ان کی شناخت کرسکتا ہے۔ جرمنی کے مشہورکارلسروہے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں کا تیارکردہ سینسر کئی طرح کی مزید پڑھیں

گوگل کی نظر ہر وقت آپ پر

رپورٹ کے مطابق گوگل صارفین کے مقام (لوکیشن) کو اس صورت میں بھی ریکارڈ کرتا ہے جب اس آپشن کو بند کر دیا گیا ہو۔اس مسئلے سے تقریباً وہ دو بلین اینڈرائڈ اور ایپل ڈیوائسز متاثر ہو سکتی ہیں جن پر گوگل یا تو نقشوں (میپس) یا پھر سرچ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔اس مزید پڑھیں

فن تعمیر کے عالمی مقابلے میں 2018 کی منتخب تصاویر، دیکھیے صرف رفتار نیوز پر

2018 کے فن تعمیر کے عالمی ایوارڈ کےلیے 81 ممالک سے پروجیکٹس کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ مذہبی تعمیرات کے زمرے میں پرتگال کے گرجا گھر چیپل آور لیڈی فاطمہ کو منتخب کیا گیا ہے۔ یہ پروجیکٹ پلانو ہیومانو آرکیٹکٹوس نے پیش کیا ہے۔ فن تعمیر کی ہر قسم اور طرز کی عمارتوں کو مزید پڑھیں

فرانس کے اسکولوں میں اسمارٹ فون پر پابندی . . . لیکن کیوں ؟ جانیے رفتار نیوز پر

پیرس: اسمارٹ فونز کے بچوں پر اثرات ایک ایسی بحث ہے جس میں مثبت رائے رکھنے والوں کی تعداد منفی رائے رکھنے والوں سے بہت کم ہے۔ زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال بچوں کی صلاحیتوں کو بری طرح متاثر کررہا ہے۔ جبکہ ماہرین مسلسل خبردار کررہے ہیں کہ مزید پڑھیں

دنیا کی 10 مہنگی اور تیز ترین گاڑیاں کونسی ہیں؟ جانیے رفتار نیوز میں…

دنیا بھر میں گاڑیاں ضرورت سے بڑھ کر شوق کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہیں. لوگ قیمتی گاڑیاں خریدنا اور ان میں سفر کرنا پسند کرتے ہیں. شرط یہ ہے کہ انکے پاس پیسے ہوں. اور یہی پیسے بٹورنے کے لیے گاڑیاں بنانے والی مختلف کمپنیاں لگاتار مہنگی سے مہنگی گاڑیاں بنا رہی ہیں. مزید پڑھیں

امریکی فنکارکا انوکھا کارنامہ….

نیویارک: اس سال اکتوبر کو سیاہ کھلے آسمان پر نظر دوڑائیں تو آپ کو ایک نیا ستارہ دکھائی دے گا جسے ایک انسان نے تیار کیا ہے۔ یہ کسی انسان کا بنایا ہوا دنیا کا پہلا ’خلائی فن پارہ‘ ہے جس کی جسامت فٹبال کے ایک میدان کے برابر ہے اور یہ سورج کی روشنی مزید پڑھیں

ہوشیار! واٹس ایپ میں وائرس پھیلا دیا گیا ہے

سان فرانسیسکو: واٹس ایپ استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں! ہیکرز نے ایک ایسا وائرس پھیلادیا ہے جو آپ کے واٹس ایپ کو اپنی مرضی سے استعمال کرتا ہےاورمیسج بھیجنا شروع کردیتا ہےاورآپ کو پتہ بھی نہیں ہوتا کہ آپ کے نام سے دوسروں کو کیا کچھ بھیجا جا رہا ہے۔ یہ میسج پرائیویٹ بات مزید پڑھیں