سٹاک ایکس چینج میں اچانک حیرت انگیز اضافہ ہوگیا، کاروباری افراد جھوم اٹھے

کراچی (ویب ڈیسک) سٹاک ایکس چینج 527 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 41 ہزار 49پوائنٹس کی سطح پربندہوا۔

ضرورپڑھیں: جرمانے کی رقم ڈیم فنڈ میں نہیں بلکہ یہاں جمع کروائیں، سپریم کورٹ سے ایسی خبر آگئی جس کا کوئی بھی یقین نہیں کرےگا

تفصیلات کے مطابق کراچی سٹاک ایکس چینج میں آج اتار چڑھاﺅ کا سلسلہ جاری رہا۔کاروبار کے دوران100انڈیکس زیادہ سے زیادہ 41 ہزار 150پوائنٹس کی سطح پر جبکہ کم از کم 100انڈیکس40 ہزار 339پوائنٹس کی سطح تک گیا تاہم کاروبار کا اختتام میں100 انڈیکس 41 ہزار 49پوائنٹس کی سطح پربندہوا۔کاروبار کے دوران 9کروڑ 35لاکھ 850حصص کا لین دین ہواجن کی مارکیٹ ویلیو5ارب21کروڑ 73لاکھ25ہزار 379ہے۔

ضرورپڑھیں: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزپر دہشتگردوں کا خوفناک حملہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 40 ہزار 522 پوائنٹس کی سطح پربندہواتھا۔

14

اپنا تبصرہ بھیجیں