بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے کی ہم شکل مسلمان ڈاکٹر۔۔۔ اس قدر مماثلت دیکھ کر آپ حیران ہوجائیں گے

" >

بالی ووڈ ادکارہ ایشوریہ رائے بچن جن کابلاشبہ خوبصورتی اوراداکاری میں کوئی ثانی نہیںان کی ایک ہم شکل مسلمان ڈاکٹرلڑکی کی تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہیں ۔ پہلی نظرمیں دیکھنے والے افراد ان کوایشوریہ رائے ہی سمجھنے لگ جاتے ہیں ۔ ایشوریہ رائے کی اس ہمشکل خاتون کا نام آمنہ عمران ہے ان

کے بارے میں انٹرنیٹ پراتنی زیادہ معلومات میسرنہیںلیکن اتنی تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ وہ مسلمان اورپیشے سے ڈاکٹرہیں۔

(Visited 1 times, 1 visits today)

اپنا تبصرہ بھیجیں