پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں اس سال موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔ اسکولوں میں تعطیلات 11جولائی سے 14 اگست تک ہوں گی اور 15 اگست سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیے جائینگے۔ کررونا کی باعث چھٹیوں ، امتحانات اور نئی کلاسوں کے باعث
اس سال موسم گرماکی چھٹیاں صرف 35 دن کی دی جارہی ہین
(Visited 1 times, 1 visits today)