ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی نوکری ڈھونڈ لی ‎

" >

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےنئی نوکری ڈھونڈ لی فلوریڈا میں دفتر کھول لیا ، جہاں سے وہ سابق صدر کی حیثیت سے اپنےفرائض سر انجام دیں گے اور عوامی مسائل کو دیکھیں گے ۔ اعلامیہ کے مطابق سابق صدر کا آف ان کی خط و کتابت ، بیانات ،

تقریبا میں ان کی شرکت کے علاوہ امریکی مفادات اور ٹرمپ انتظامیہ کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے مختلف دفتری سرگرمیاں سر انجام دے گا ۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہائوس سے رخصتی سے قبل ٹرمپ نے اپنے معاونین کیساتھ نئی سیاسی جماعت پیٹریاٹ پارٹی بنانے پر مشاورت کی تھی ۔

(Visited 1 times, 1 visits today)

اپنا تبصرہ بھیجیں