سادگی میں بھی بے پناہ حسن : نور بخاری کی تازہ ترین نے ہلچل مچا دی ، تصاویر اس لنک میں

" >

لاہور (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنے دلکش تصویر کے ساتھ عظیم صوفی بزرگ مولانا جلال الدین رُومی کا مشہور قول شیئر کردیا۔اداکاری کو خیر باد کہہ کر باقی کی زندگی اسلامی تعلیمات کے لیے وقف کردینے والی نور بخاری نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر

اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔نور بخاری کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں اُنہوں نے خوبصورت لہنگا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ وہ نظریں جھکائے کھڑی ہیں۔سابقہ اداکارہ نے اپنی اس دلکش تصویر کے کیپشن میں عظیم صوفی بزرگ مولانا جلال الدین رُومی کا قول لکھا۔اُنہوں نے قول کچھ یوں تحریر کیا:دستک دیں، اور وہ دروازہ کھول دے گا۔۔ختم ہوجائیں، اور وہ آپ کو سورج کی طرح چمکائے گا۔۔گِر جائیں، اور وہ آپ کو آسمانوں تک اٹھائے گا۔۔کچھ بھی نہ بنو، اور وہ آپ کو ہر چیز میں بدل دے گا ۔۔نور بخاری کی خوبصورت تصویر کے ساتھ معنی خیز کیپشن کو پڑھ کر انسٹاگرام صارفین بےحد خوش ہورہے ہیں۔

(Visited 1 times, 1 visits today)

اپنا تبصرہ بھیجیں