میرے پاس صرف خوبصورتی ہی نہیں اور بھی بہت کچھ ہے ۔۔۔ سنی لیون نے مداحوں کو بڑا سرپرائز دے دیا

" >

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی کا خوبصورتی کے علاوہ ایک اور ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر سنی لیونی نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی۔ اس چھوٹی سی ویڈیو میں سنی لیونی کو فٹبال کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اسی میں سنی لیونی فٹبال کو

روایتی انداز میں نہیں کھیل ر ہیں بلکہ انھیں اپنے پیروں اور کندھے پر اچھال کر کرتب دکھا رہی ہیں۔اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سنی لیونی نے لکھا کہ ’میرے پاس صرف خوبصورت چہرہ نہیں، بلکہ اور بھی صلاحیتیں ہیں۔‘

(Visited 1 times, 1 visits today)

اپنا تبصرہ بھیجیں