مبشر لقمان نے ریحام خان کے لئے بڑی مصیبت کھڑی کردی ….. جانیے رفتار نیوز پر

لاہور: معروف ٹیلی ویژن اینکر مبشر لقمان نے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا عندیہ دے دیا ہے. ایک ویڈیو پیغام میں اینکرپرسن نے ریحام خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اپنی کتاب میں مبشر لقمان پر جو الزامات لگا ئےگئے ہیں ان پر وہ چودہ دن میں معافی مانگیں بصورت دیگر انھیں پاکستان، برطانیہ اور امریکہ میں قانونی چارہ جوئی کا سامنا بھی کرنا پڑے گا.

“مجھے کیوں نکالا” انور مقصود نے وجہ بتا دی

اس کے علاوہ بھی انھوں نے کن تین اہم شخصیات کو نوٹس بھیجنے کی دھمکی دی ؟ یہ جانیے کے لیے دیکھیے رفتار نیوز کی ویڈیو

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=VumQERcXdfg[/embedyt]

18

اپنا تبصرہ بھیجیں