وہ مشہور پاکستانی اداکارہ جسکی جائے پیدائش مدینہ منورہ کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

" >

کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ ان چاروں بہن بھائیوں کی پیدائش مدینے میں ہوئی ہے، خیال رہے کہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے شادی کی ہے اور دونوں کی اب ایک بیٹی عالیانہ فلک ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالے ویڈیو کلپ میں سارہ خان نے بتایا کہ

ان سمیت ان کے چاروں بہن بھائی مدینے میں پیدا ہوئے جن میں سے تین بہنیں اور ایک بھائی ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ کا تعلق لبنان سے ہے اور والد پاکستان سے ہی ہیں لیکن والد سعودی عرب میں کام کرتے تھے جہاں ان کی ملاقات والدہ سے ہوئی جس کے بعد دونوں کی شادی ہوگئی۔

17

اپنا تبصرہ بھیجیں