
اسلام آباد(نیوز دیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستان کے لیجنڈ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم نجی لیگ میں شرکت کے بعد اومان سے واپس آ ئے تھے ، سابق کھلاڑی کو گلے میں تکلیف محسوس ہو رہی تھی اور طبیعت ناساز تھی جس مزید پڑھیں