واشنگٹن (ویب ڈیسک) دنیا کے تیز ترین انسان ہونے کا لقب رکھنے والے سابق ایتھلیٹ یوسین بولٹ کو جیت کے لیے کشش ثقل کی بھی ضرورت نہیں اور انہوں نے خلاء میں بھی اپنے حریفوں کو مات دے ڈالی۔ یوسین بولٹ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ایک خلائی جہاز مزید پڑھیں
یوسین بولٹ: زمین کے بعد خلا میں بھی تیزرفتار انسان، ویڈیو نے تہلکہ مچادیا