لاہور اب بھی ہماراہے، سعدرفیق کا مضحکہ خیزدعوٰی

ہم لاہور سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی تمام نشتیں جیتیں گے، سعد رفیق لاہورمیں پریس کانفرنس کے دوران سعد رفیق نے کہا کہ انتخابی مہم اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے، پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ انتخابی مہم میں ہمیں شکایات کا سامنا نہیں کرنا پڑرہا، عوام نظریاتی بنیادوں پرووٹ مزید پڑھیں

اب بہانا بازی نہیں چلےگی اسحاق ڈار کو لرزا دینے والی خبرآ گئی

اسلام آباد سیکریٹری داخلہ نے اسحاق ڈارکی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے ریڈوارنٹ کے اجراکی منظوری دے دی جس کے بعد اسحاق ڈارکی گرفتاری کاکیس انٹرپول کوارسال کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آمد ن سے زائد اثاثوں کے کیس میں مسلسل غیر حاضری کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرخزانہ مزید پڑھیں

عدالت نے نقیب اللہ کے قاتل راؤ انوار کی رہائی کا پروانہ جاری کر دیا

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے راؤ انوارکی ضمانت منظور کر دی. دہشت گردی کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ایس ایس پی راؤ انور کی ضمانت کی منظوری دے دی. راؤ انوار کے خلاف 2 مقدمات درج ہیں، ایک مقدمہ نقیب اللہ و دیگر کو جعلی مقابلے میں قتل کرنے کا اور مزید پڑھیں

25 جولائی …بڑا دن،بڑا خطرہ سیاسی رہنماؤں کو ریڈ الرٹ جاری

25 جولائی …بڑا دن،بڑا خطرہ سیاسی رہنماؤں کو ریڈ الرٹ جاری اسلام آباد : حساس اداروں نے وزارت داخلہ اورالیکشن کمیشن کو الیکشن کے دوران خطرات سے آگاہ کردیا، رپورٹ کے مطابق 25 جولائی کو دہشت گردی کا خطرہ ہے.پورٹ کے مطابق عام انتخابات کےدوران چاروں صوبوں میں دہشتگردی کے خطرات لاحق ہیں ، الیکشن مزید پڑھیں

اب کیا ہوگا؟.. حنیف عباسی کےخلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کا فیصلہ محفوظ..جیل جائیں گے یا گھر

اب کیا ہوگا؟. حنیف عباسی کےخلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کا فیصلہ محفوظ..جیل جائیں گے یا گھر انسداد منشیات کی عدالت میں جج سردار محمد اکرم خان کی سربراہی میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت ہوئی. حنیف عباسی سمیت آٹھ ملزمان عدالت میں پیش ہوئے. حنیف عباسی کے وکیل کو آج دن 12 بجے مزید پڑھیں

میرا بھارت مہان، ریاست بہارمیں بیٹے نے والدین کو قتل کر دیا.وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے.

میرا بھارت مہان، ریاست بہارمیں بیٹے نے والدین کو قتل کر دیا.وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ریاست بہارمیں والد کی پنشن نہ ملنے پر ناراض بیٹے نے والدین کوفائرنگ کر کے قتل کر دیا.بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع پٹنہ کے پولیس ترجمان نے بتایا کہ بیچوں ٹولہ کے رہنے مزید پڑھیں

سینٹ اجلاس:ارکان نگران حکومت پر پھٹ پڑے، الیکشن کمیشن پرتحفظات کا اظہار

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ نے انتخابات کی شفافیت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ ایوان بالا کے اجلاس میں مسلم لیگ(ن)اورپیپلز پارٹی کے سینیٹرزالیکشن کمیشن اور نگران حکومت پرپھٹ پڑے۔ رضا ربانی نے اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ ن مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ میں کتنی رقم جمع ہو چکی؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے…

چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈ میں کتنی رقم جمع ہو چکی؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے… چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے دیامیر اور بھاشا ڈیم کے لیے قائم کیے گئے اکاونٹ میں رقوم کے جمع ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ستائیس کروڑ سڑسٹھ لاکھ انچاس مزید پڑھیں

اسدعمرکی جان کوخطرہ… پی ٹی آئی ہوشیار

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی کارنر میٹنگ کے دوران فائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. پولیس کے مطابق یہ واقعہ تب پیش آیا جب این اے 54 سے پی ٹی آئی کے امیدوار اسد عمر عدنان مارکیٹ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے. تاہم اس سب میں اسد عمر محفوظ رہے.اس مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے ایسا کیا کہا کہ تحریک انصاف خوش اور ن لیگ ناراض ہو گئی…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے ایسا کیا کہا کہ تحریک انصاف خوش اور ن لیگ ناراض ہو گئی… مسلم لیگ(ن) نے سینیٹ میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے بھارتی اخبار کو دیے گئے انٹرویو پر شدید احتجاج کیا ہے اور الیکشن کمیشن سے ان کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے مزید پڑھیں