سابق وزیراعلی خیبرپختونخوادوسری باردہشتگردوں کے نشانے پر…

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوادوسری باردہشتگردوں کے نشانے پر… سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اکرم خان درانی کے قافلے کو ایک بار پھر دہشتگردوں کی جانب سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ اکرم خان درانی کے قافلے کو بنوں کے قریبی علاقے میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ انتخابی مہم کیلئے جا رہے تھے۔ دہشتگردوں کی جانب سے مزید پڑھیں

پاک فوج کی عام انتخابات میں خدمات پراعتراضات اٹھانے والوں کوآئی ایس پی آر کا جواب

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 220 اور245 کے تحت مسلح افواج کی خدمات حاصل کیں۔ جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مسلح افواج سے آزادانہ، منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لئے صرف معاونت طلب کی ہے، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

الیکشن سے قبل (ن)لیگ کے مزیددورہنماوں کی گرفتاری کا امکان،تہلکہ خیزانکشاف…

الیکشن سے قبل مزید دو (ن) لیگ کے رہنماوں کی گرفتاری کا امکان، تہلکہ خیز انکشاف… حنیف عباسی کے بعد انتخابات سے قبل ن لیگ کے مزید 2 رہنماوں کی گرفتاری کا امکان،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بعد ن لیگ کے دوسرے چوروں کی باری ہے، مزید پڑھیں

انتخابات سے پہلے ہی دھاندلی شروع، بڑی خبر آ گئی….

سانگھڑ اور سیہون میں اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز (اے آر اوز) نے پوسٹل بیلٹ پیپرز کھولنے کی کوشش، 6 پولنگ افسران گرفتار۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق نگران وزیراعلیٰ کےنوٹس پرایس ایس پی نے6 پولنگ افسران کو گرفتار کرلیاگیا ہے جن میں اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر قربان میمن، محمدصالح، عابدعلی، محمد اسلم، غلام مصطفی اور عبدالعزیز شامل مزید پڑھیں

کس پارٹی نے سب سے اچھی انتخابی مہم چلائی؟ چوہدری نثار نے بتا دیا…

کس پارٹی نے سب سے اچھی انتخابی مہم چلائی؟ چوہدری نثار نے بتا دیا… سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ سب سے موثر اور جرأتمندانہ انتخابی مہم پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلزپارٹی نے چلائی ہے۔ ہوسکتا ہے فوری طور پر پیپلزپارٹی کو پنجاب میں فائدہ نہ ملے کیونکہ مزید پڑھیں

حنیف عباسی کی سزا سے الیکشن ون سائیڈڈ ہو گیا،شیخ رشید

حنیف عباسی کی سزا سے الیکشن ون سائیڈڈ ہو گیا،شیخ رشید شیخ رشید کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کا یہی انجام ہونا تھا اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ۔ اب الیکشن یکطرفہ ہو گیا ہے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 2018 کا الیکشن مسلم لیگ کی سیاست کا آخری سال ہو گا مزید پڑھیں

حنیف عباسی ایفی ڈرین کیس میں اندر …آیئے جانیئے ایفی ڈرین ہے کیا؟

ایفی ڈرین ایک دوائی ہے یا ایک نشہ. کہنے کو تو دوائی مگر بدقسمتی سے پوری دنیا میں اسکا استعمال منشیات کے طور پرزیادہ کیا جارہا ہے. خاص طور پر یورپی ممالک اور کئی امریکی ریاستوں کے نائٹ کلبز اور کسینوز میں یہ نشہ بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں اسکی قیمت مزید پڑھیں

خورشید شاہ کا کہنا ہےخلائی مخلوق آگئی ہے،پتہ نہیں کیسے کیسے لوگ الیکشن لڑرہے ہیں

خورشید شاہ کا کہنا ہےخلائی مخلوق آگئی ہے،پتہ نہیں کیسے کیسے لوگ الیکشن لڑرہے ہیں سکھر میں خطاب کرتے ہوئے سابقہ اپوزیشن لیڈرخورشید کا کہنا تھا کہ سندھ میں ساٹھ ارب روپے کے منصوبے چل رہے ہیں. خلائی مخلوق الیکشن میں آگئی ہے. اور اناڑیوں کو سیاست کے میدان میں اتارا جا رہا ہے. پیپلز مزید پڑھیں

ووٹ کپتان کے لیے، ووٹ نئے پاکستان کے لیے… کس نے کہا؟

ووٹ کپتان کے لیے، ووٹ نئے پاکستان کے لیے… کس نے کہا؟ پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راونڈر وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرعمران خان کے نام پیغام جاری کیا کہ “عمران خان آپ کی لیڈرشپ میں ہم 1992 کا ورلڈکپ جیتے تھے. اب آپ کی لیڈرشپ میں مزید پڑھیں

ایک اور مسلمان . . . گاؤ ماتا کے نام پر قربان . . . افسوس ناک خبر

ایک اور مسلمان . . . گاؤ ماتا کے نام پر قربان . . . افسوس ناک خبر بھارت کے مغربی حصے میں گائے کی اسمگلنگ کے الزام پر مشتعل ہجوم نے مسلمان شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ مزید پڑھیں