
لاہور(نیوز ڈیسک) نامو ر کالم نگار اور سینئر صحافی آصف عفان کا کہنا ہے کہ عثمان بُزدار کے جانے کی افواہیں روز اول سے سننے میں آرہی ہیں، ان کا متبادل بن کر وزارتِ اعلیٰ کے کئی اُمیدوار ناکام و نامراد ہونے کے باوجود اسی دُھن میں بس بھاگے چلے جا رہے ہیں اور وزیر مزید پڑھیں