مخالفین پیپلز پارٹی کے نامزد صدراعتزازاحسن کو ہی ووٹ ڈالیں گے بلاول کا بڑا دعویٰ وجہ بھی بتا دی

کراچی :(ویب ڈیسک) چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کو آصف زرداری نے نامزد کیا ہے، اعتزاز احسن پیپلز پارٹی کا سرمایہ ہیں مخالفین بھی انہیں ووٹ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ ہاوس میں صدارتی انتخابات مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب میں پی ٹی آئی کے ارکان پیپلزپارٹی کو ووٹ دیں گے… پی پی رہنماء کا بڑا دعویٰ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہم بھرپور انداز میں الیکشن لڑیں گے یہ سیکرٹ بیلٹ کے ذریعے ووٹنگ ہوگی یہ پارٹی کا ووٹ نہیں ہے سیکرٹ بیلٹ ضمیر کا ووٹ ہے۔ پی ٹی آئی ارکان کے لئے یہ وقت انصاف کرنے کا ہے۔ ہم کوئی خرید مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان . . . وزارت عظمیٰ سے صدارت تک

اسلام آباد: مسلم لیگ ن اور اس کی دیگر اتحادی جماعتوں نے پیپلز پارٹی کے ساتھ مشترکہ صدارتی امیدوار لانے کی کوششوں میں ناکامی کے بعد اب متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا ہے. پیپلز پارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن کے نام پر اصرار کیا جاتا رہا مزید پڑھیں

10 ستمبر کو دوبارہ انتخاب کروائو ،نیا حکم سامنے آ گیا،،،تفصیلات رفتار پر

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 23 شانگلہ میں 10 ستمبر کو دوبارہ انتخاب کا حکم دے دیا۔ حالیہ عام انتخابات میں اس حلقے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شوکت یوسف زئی نے کامیابی حاصل کی تھی۔ تاہم خواتین ووٹرز کے کم ٹرن مزید پڑھیں

سردار عثمان بزدار پر قتل کا مقدمہ . . . اصل حقائق کیا ہیں ؟ جانیے صرف رفتار نیوز پر

ڈیرہ غازی خان: نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر قتل کیس کی اصل کہانی سامنے آگئی. قتل کیس کے فیصلے کی کاپی رفتار نیوز نے حاصل کر لی ہے. تفصیلات کے مطابق سردار عثمان خان بزدار نے دیت دی نہ لی اور نہ ہی وہ فیصلے میں شامل تھے. درحقیقت قتل و غارت مزید پڑھیں

سب سے زیادہ، سب سے کم . . . کون سا وزیر اعظم کتنے دن تک حکمران رہا؟ جانیے رفتار نیوز پر

اسلام آباد: پاکستان کی تاریخ میں آج تک کوئی وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری نہیں کر سکا. اس حوالے سے رفتار نیوز نے یہ خصوصی اعدادوشمار آپ کے لیے جمع کیے ہیں اور 71 سالہ تاریخ میں آنے والے تمام وزرائے اعظم کی مدت حکومت کو بالترتیب دیا گیا ہے. لیاقت علی خان 14 اگست مزید پڑھیں

کون ہو گا وزیراعظم پاکستان ،شہباز شریف یا عمران خان؟ کونسی پارٹی کس کے ساتھ؟ کس پارٹی کے پاس کتنے ووٹ ہیں، تصیلات رفتارنیوزپر

اسلام آباد: قو می اسمبلی میں آج ملک کے 22ویں وزیر اعظم کا انتخاب کیا جائے گا. قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جس میں ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ اس بار خفیہ رائے شماری کے بجائے ڈویژن کے ذریعے ووٹ دیے جائیں مزید پڑھیں

جائیں تو جائیں کہاں ؟تخت لاہور بھی چھن گیا . . . ن لیگ کے عروج و زوال کا رنگیں فسانہ

لاہور: تخت لاہور کو ملک بھر میں طاقتور ترین اقتدار کی ایک علامت سمجھا جاتا ہے. اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد اس پر براجمان شخص کی طاقت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے. گزشتہ 35 برس کے دوران مختلف ادوار میں اس تخت پر شریف خاندان بلواسطہ یا بلاواسطہ طور پر قابض رہا اور بالخصوص گزشتہ مزید پڑھیں

آج تم بے حساب یاد آئے . . . قومی اسمبلی سے باہر جہانگیر ترین، لوگوں کے دلوں میں ان

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے آج جب اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تو ان ارکان میں ایک بڑی تعداد ایسے ممبران کی بھی تھی جنھیں حکومتی بینچوں پر بٹھانے والا خود اس ایوان سے باہر تھا. جی ہاں، یہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین مزید پڑھیں

جلد پنجاب ایک عمدہ لیڈر سے محروم ہو جائے گا: کس نے کر دیا دعوٰی

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی ٹوئیٹر پر کافی ایکٹیو ہیں اور اکثر و بیشتر سماجی اور سیاسی معاملات پر ٹوئیٹ کرتی رہتی ہیں. ان کو 1 لاکھ 34 ہزار افراد فالو بھی کرتے ہیں. اب تازہ ترین ٹوئیٹ میں وہ کہتی ہیں کہ “چند دن میں پنجاب ایک عمدہ مزید پڑھیں