لاہور (ویب ڈیسک) زرعی ملک کہلانےوالا ملک پاکستان سالانہ 67500ایکڑ جنگلات سے محروم ہو رہا ہے۔ ملک میں ماحولیات کی تبدیلی کے سبب، پاکستان میں قدرتی آفات اور تباہی سے بچنے کیلئے 1.5 ٹریلین سے2 ٹریلین درخت لگانے کی ضرورت ہے۔ اس بات کا انکشاف امریکی اخبار ‘واشنگٹن پوسٹ’ کی ایک رپورٹ میں کیا گیا مزید پڑھیں
انتہائی خطرناک صورتحال، پاکستان ایشیا میں سب سے پیچھے رہ گیا