59

’’ کشمیری خواتین کی عزت کی پامالی کرنے والے افراد کے انجام کا وقت آگیا ہے۔۔۔‘‘ ہندو انتہا پسندوں کی کشمیری خواتین کے ساتھ شادی کے خواب، میجر جنرل آصف غفور بھی میدان میں آگئے ، دبنگ اعلان کر دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد ہندؤوں نے کشمیری لڑکیوں کو اپنا جنسی غلام بنانے کے گھناؤنے خواب سجا لیے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی صحافی اشوک سوائن نے کہا کہ بھارت کشمیری خواتین کو

جنسی غلام بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ انہوں نے ایک خبر کا حوالہ بھی دیا جس میں بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کا کہنا تھا کہ اب ہم شادی کے لیے کشمیر سے خواتین لا سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں