29

پاکستان کوسعودی عرب سے ادھار پر پٹرول کی ترسیل شروع ہو گئی

اسلام آباد سعودی عرب سے ادھار پر پٹرول کی ترسیل شروع ہو گئی۔ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب سے ادھار پر پٹرول کی ترسیل شروع ہو گئی،پہلا جہاز کوئٹہ کراچی پورٹ کی برتھ پر لگ گیا۔ترجمان کے مطابق جہاز میں عرب لائٹ خام تیل ہے جو پارکو آئل ریفائنری

کیلئے لایا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں