137

ٹویٹر پر #نوازشریف_کو_رہا_کرو ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کے بعد ٹویٹر پر #نوازشریف_کو_رہا_کرو ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں صارفین نے نواز شریف کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایک صارف نے کہا ہے کہ ہمیں

نواز شریف کی ضرورت ہے۔نواز شریف کو رہا کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں