80

ورلڈ کپ 2019میں پانچویں پوزیشن آنے پر مبارکباد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ 2019میں پانچویں پوزیشن آنے پر مبارکباد ، ہمارے ہیرو کمانڈر ابھی نندن اپنا چائے کا میجر جنرل آصف غفور کے آفس میں چھوڑ آئے تھے آپ اسے اٹھائیں اور جشن منائیں ، بھارتی اسپیشل فورس کے افسر نے گہرا طنز کر ڈالا ۔۔۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ

ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اسپیشل فورس کے افسر اور بی جے پی کے رہنما میجر سریندرا پونیا نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء میں پانچویں پوزیشن پر آنے پر مبارک ہو۔ہمارے ہیرو ونگ کمانڈر ابھی نندن اپنا چائے کا کپ میجر جنرل آصف غفور کے دفتر میں ہی چھوڑ آئے تھے۔ برائے مہربانی اُسے اُٹھائیں اور جشن منائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں