18

ڈالرکی ایک بار پھرساتویں آسمان کی فلائٹ ۔۔۔ چند گھنٹوں میں قیمت کتنی بڑھ گئی ؟ پاکستانی روپیہ بری طرح پٹ گیا

کراچی(ویب ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہو گیا دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہو گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں 40 پیسے ریٹ بڑھنے کے بعد ڈالر 149 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔

یاد رہے کہ عید تعطیلات سے پہلے ڈالر انٹربینک میں 148 روپے 60 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد 100 انڈیکس 35 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد برقرار نہ رکھ سکا۔ واضح رہے کہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہو گیا دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب ایہک خبر یہ بھی تھی کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے ہیں۔صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈالر مارکیٹ سے غائب ہو گیا ہے اور بعض مقامات پر بڑے ڈالر مل رہے ہیں جبکہ چھوٹے ڈالر دستیاب نہیں ہیں بعض دیگر غیر ملکی کرنسی بھی مارکیٹ سے جزوی طور پر غائب ہیں ۔بڑے تاجروں ، 1ہزار چھوٹے تاجروں اور 2ہزار مزید چھوٹے تاجروں نے 2دنوں میں مجموعی طور پر 5ارب روپے سے زائد کا منافع کیا ہے چوک یادگار ، قصہ خوانی ، کارخانوں مارکیٹ سمیت شہر کے مختلف مقامات پر ڈالر ، درہم ، ریال ، پاونڈ ، کویتی دینار سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے کاروبار کرنے والوں نے کروڑوں روپے کی آمدن کر لی ہے ، اور اب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہو گیا دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں