64

چھ ممالک نے عیدالفطر کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)6 ممالک میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے عید پانچ جون بروز بدھ کو ہو گی، ان ممالک میں انڈونیشیا، ملائشیا، آسٹریلیا، تھائی لینڈ اور جاپان شامل ہیں، اس کے علاوہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں چاند کی رویت کے سلسلے

میں اجلاس ہو رہے ہیں، خلیجی ممالک میں بھی جلد ہی چاند نظر آنے یا نہ آنے کی اطلاع موصول ہوجائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں