87

فلم ‘باجی’ کا ٹریلر ریلیز ، اداکارہ میرا کے مضبوط کردار کی اصل کہانی سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ میرا کی فلم ‘باجی’ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا جس میں فلم کی کہانی واضح ہوجاتی ہے۔یہ ایک شمیرا نامی اداکارہ کے عروج و زوال کی کہانی ہے جو دس سال تک عروج دیکھنے کے بعد زوال کی جانب گامزن ہے۔ فلم میں اداکارہ آمنہ الیاس ایک

ایسی نوآموز اداکارہ کا کردار نبھارہی ہیں جو شمیرا کی جگہ لینے کی کوشش کر رہی ہے۔فلم 28 جون کو ریلیز کی جائے گی۔ واضح رہے کہ اداکارہ میرا کی فلم ‘باجی’ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا جس میں فلم کی کہانی واضح ہوجاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں