35

بریکنگ نیوز: ارمان لونی کا بدلہ یا کچھ اور ۔۔۔ پاک فوج کی حمایتی نامورشخصیت کو قتل کر دیا گیا

پشاور (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سرگرم کارکن ملک ماتوڑکے کو ان کے گھرپر قتل کردیاگیا ہے ، ملک ماتوڑکے شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کے حق میں گواہی دینے کی وجہ سے مشہور تھے ، اور وہ علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف آواز بھی بلند کرتے تھے ،
شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کے حق میں گواہی دینے اور واقعہ خیسور کا جھوٹ بے نقاب کرنے پر ملک ماتوڑکے کو ان کے گھرپر قتل کردیاگیا ہے ،ملک ماتوڑکے دہشت گردوں کیخلاف آواز اٹھانے کیلئے مشہور تھے ، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی ایم کے پروپیگنڈے کےخلاف آوازاٹھانے پر ملک ماتوڑکے کوقتل کیا گیاہے ، ملک ماتوڑکے دہشت گرد کے گھر چھاپے کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ تھے، ملک ماتوڑکے نے خیسو ر واقعہ پر پی ٹی ایم کا جھوٹ بے نقاب کیا تھا اور چھاپے کے دوران سکیورٹی فورسز کے خواتین کے ساتھ اچھے سلوک کی گواہی دی تھی۔ملک ماتوڑ کے دہشت گرد کے گھر چھاپے کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ تھے ،


[wpna_ad placement_id=”1934123506654111_1934123563320772″]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں