18

دولت سے سب کچھ نہیں خریدا جا سکتا۔۔۔ دو روز قبل پیدا ہونے والی حمزہ شہباز کی ننھی بیٹی کس اذیت ناک اور جان لیوا مرض میں مبتلا نکلی ؟ جان کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائینگی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے گھر تو قیامت ہی ٹوٹ پڑی ، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے، اور اب ڈاکٹرز نے کہا کہ ان کی ننھی بیٹی عارضہ قلب میں مبتلا ہے ،
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے، اور اب ڈاکٹرز نے کہا کہ ان کی ننھی بیٹی عارضہ قلب میں مبتلا ہے ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حمزہ شہباز کی اہلیہ نے لندن کے ہسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نومولود بچی عارضہ قلب میں مبتلاہے۔ ڈاکٹرز نے والدین کوبچی کاآپریشن کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے نومولود کو انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کردیا ،، نجی ٹی وی کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے پیدائش سے پہلے فیملی کو بچی کے غیر معمولی سیریس ہونے کا بتادیا تھا جبکہ حمزہ شہباز کو بھی بچی کی پیدائش سے پہلے اس کی حالت بتا دی گئی تھی، انہوں نے 27 نومبر کو لندن آنا تھا لیکن ای سی ایل میں نام ہونے کے باعث نہ پہنچ سکے۔ حمزہ شہباز 3 فروری کو عدالتی اجازت کے بعد لندن آئے جہاں انہیں 13 فروری تک رہنے کی اجازت ہے۔

[wpna_ad placement_id=”1934123506654111_1934123563320772″]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں