37

اداکارہ مائرہ خان نے اپنے جسم کے مختلف حصوں کی پلاسٹک سرجری کیوں اور کس کے کہنے پر کروائی اور اب کیسی دکھائی دیتی ہیں ؟ پہلے اور بعد کی تصاویر ملاحظہ کیجیے

لاہور(ویب ڈیسک)ٹیلی ویڑن کی معروف اداکارہ مائرہ خان نے چہرے کی پلاسٹک سرجری کرالی ہے جس کے بعد ان کی شکل وصورت ہی تبدیل ہوگئی ہے۔مائرہ خان طویل عرصے سے ٹی وی پر کام کررہی ہیں جن کے مشہور ڈراموں میں بڑی بہو،جنم جلی ،ریاست ،رواج، ان ہتھیلی پر،لاج ،نیناں،سسرال کے رنگ انوکھے،
رنگیل پور،جیانہ جائے اور مہمان شامل ہیں جبکہ انہوں نے بہت سے شوز کی میزبانی کے ساتھ فلم’چنبیلی‘میں بھی کام کیا تھا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مائرہ خان کو اپنی ناک اور ہونٹ ناپسند تھے جس کی وجہ سے اکثر انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا تھا۔مائرہ خان کافی عرصہ شوبز سے دور رہیں اور اس دوران انہوں نے چہرے کی پلاسٹک سرجری کے ذریعے اپنی شخصیت ہی بدل ڈالی۔جب وہ شوبز میں واپس آئیں تو ان کے کئی قریبی دوست بھی انہیں پہچان نہ سکے جس کے علاوہ اے آروائی سے نشر ہونے والا ان کا سیریل ’’چیخ‘‘جب آن ایئر ہواتو بہت سے ناظرین بھی انہیں نہ پہچان سکے۔ دوسری طرف مائرہ خان نے سوشل میڈیا سے اپنی تمام تصاویر ہٹا کر ان کی جگہ نئی تصاویر لگادی ہیں۔ذرائع نے مائرہ خان نے ایک غیر ملکی ماہر سے سرجری کرائی ہے۔(ش س م)


[wpna_ad placement_id=”1934123506654111_1934123563320772″]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں