66

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی خوبصورت اداکارہ ریما پی ایس ایل 4 میں کس ٹیم کی نمائندگی کریں گی ؟ مداحوں کو چونکا دینے والی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ ریما آج کل خبروں کی زینت ہیں ، کچھ روز قبل یہ خبر تھی کہ وہ سیاست میں ا رہی ہیں اور اب یہ خبریں ہیں کہ فلمسٹار ریما کو برانڈ ایمبسڈرمقرر کرنے کیلئے پی ایس ایل فرنچائز نے رابطے شروع کر دیئے ہیں، سب کی خواہش ہے کہ ریما ان کی ٹیم کا حصہ بنیں ،
پاکستان کی سپر سٹار اداکارہ ریما کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کے لئے پاکستان سپر لیگ سیزن فور کی فرنچائز نے رابطے شروع کر دیئے ،، مطابق فلمسٹار ریما سے 14فروری کو شروع ہونے والے پی ایس ایل سیزن فور کی ایک فرنچائز نے رابطہ کیا ہے کہ وہ بطور برانڈ ایمبسڈر انکی فرنچائز کے لئے خدمات انجام دیں ۔ تاہم اس حوالے سے ریما نے ابھی تک کوئی حتمی جواب نہیں دیا ، اداکارہ ریما آج کل خبروں کی زینت ہیں ، کچھ روز قبل یہ خبر تھی کہ وہ سیاست میں ا رہی ہیں اور اب یہ خبریں ہیں کہ فلمسٹار ریما کو برانڈ ایمبسڈر مقرر کرنے کیلئے پی ایس ایل فرنچائز نے رابطے شروع کر دیئے ہیں، سب کی خواہش ہے کہ ریما ان کی ٹیم کا حصہ بنیں ،

[wpna_ad placement_id=”1934123506654111_1934123563320772″]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں