2

چیف جسٹس کی ریٹا ئر منٹ سے2 دن پہلے نواز شریف کیسا تھ کیا ہو نے والا ہے ؟ عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے میں سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 جنوری کو سماعت کریگا، بینچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس

گلزار، جسٹس مشیر عالم اور جسٹس مظہر عالم شامل ہیں۔یاد رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے نواز شریف کی سزا معطلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔یاد رہے کہ احتساب عدالت نے نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں 10 سال قید و جرمانے کی سزا سنائی تھی جسے بعدازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں