128

پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ اداکارہ کی طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل ونیزہ احمد طویل عرصے کے بعد دوبارہ سے ٹی وی ڈرامہ سیریل میں اداکاری کررہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ونیزہ احمد نے تقریباً پانچ سال کے بعد دوبارہ سے ٹی وی ڈراموں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور وہ آج کل اداکار نعمان اعجاز کے ساتھ ڈرامہ سیریل ’’مریم ‘‘میں

مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ۔ ڈرامہ سیریل کے رائٹر ظفر معراج اور ڈائریکٹر نجیب بلغرامی ہیں ۔مذکورہ ڈرامہ سیریل آج کل نجی ٹی وی چینل سے آن ایئر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں