37

وہ جگہ جہاں خوابوں کی تعبیر ممکن ہوئی، سنی لیون کا دلچسپ انکشاف

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی نے کہا ہے کہ ممبئی ہی پو ری دنیا میںوہ جگہ ہے جس نے میرے خواب حقیقت میں تبدیل کیئے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں ممبئی شہرمیںاپنی7سالہ فلمی سفر پر بات کر تے ہو ئے کہا کہ ممبئی ہی پو ری دنیا میںوہ جگہ ہے

جہاں میں اپنے خواب سچ بنا سکتی تھی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ سات سال پہلے میں نے تصور بھی نہیں کیا تھا آج جس مقام پر میں ہوں۔لیکن ممبئی ہی وہ جگہ ہے جہاں میں رہنا چاہتی تھی اور کام کر نا چاہتی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں