44

نائیجیرین فوج نے یونیسف پر عائد پابندی ختم کر دی۔۔ اقوام متحدہ کے ادارے پر کون سا خوفناک ترین الزام عائد کر کے پابندی لگائی گئی تھی؟ جانئے

ابوجا (نیوز ڈیسک) نائیجیریا نے اقوام متحدہ کے ادارہ اطفال یونیسف کے شورش زدہ شمال مشرقی خطے میں امدادی کاموں پر عائد پابندی ختم کر دی۔ نائیجیریا نے یونیسف پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ وہاں امدادی کارروائیاں کی آڑ میں کالعدم بوکو حرام کی حمایت میں افرادکو جاسوسی کی تربیت دے رہا ہے۔ نائیجیرین

فوج کے ترجمان کے مطابق انھوں نے یونیسف کے شورش زدہ شمال مشرقی خطے میں امدادی کاموں پر عائد پابندی،معاملے میں خطے کے عمائدین کی مداخلت پر ختم کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں