133

کیا آپ بتاسکتے ہیں یہ بچی پاکستان کی کونسی اداکارہ ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ بتاسکتے ہیں یہ بچی پاکستان کی کونسی اداکارہ ہے؟۔یہ تصویر ہے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی صف اوّل میں شمار کی جانے والی اداکارہ ماہرہ خان کی۔ ماہرہ خان نے اپنی اداکاری کے ذریعے خود کو نہ صرف پاکستان بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی منوالیا ہے۔ماہرہ خان مختلف وجوہات کی بناء پر آئے

روز خبروں میں رہتی ہیں۔ کبھی سینسر بورڈ کی جانب سے ان کی فلم کی ریلیز روک دی جاتی ہے تو کبھی وہ خود ہی اسکینڈل میں پھنس جاتی ہیں۔کچھ عرصہ قبل ماہرہ خان کی چند تصاویر نے سوشل میڈیا پر بڑا تہلکہ مچایا تھا۔ ان تصاویر میں انہیں بولی وڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ امریکا میں سگریٹ نوشی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں