ماسکو(نیوز ڈیسک ) دنیابھر سے روس میں جمع سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تیار کردہ ویکسئین کا ٹیسٹ شروع کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سائنسدان سائبیریا کی ایک لیبارٹری میں ممکنہ کورونا وائرس ویکسئین کو مختلف جانوروں پر ٹیسٹ کررہے ہیں۔سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک پچیدہContinue Reading

کوالالمپور (ویب ڈیسک) قریبی دوست میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں نے اپنے قریبیContinue Reading

آگراہ (ویب ڈیسک) کینیڈین سیاح کو بھارت میں پاکستان کی یاد ستانے لگی، تاج محل کے سامنے کھڑے ہو کر تصویر بنوائی اور کہا آئی مس یو پاکستان کہا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک کینیڈین سیاح میٹ ببوتھ نے بھارت میں تاج محل کےContinue Reading

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا نے کورونا وائرس سے لڑتے ایران کو اچانک بڑا جھٹکا دے دیا۔ امریکا نے امداد کا وعدہ کرنے کے بعد تازہ ترین پابندیاں عائد کر دیں۔ اس سے قبل امریکا نے ایران کو کورونا وائرس کیخلاف امداد دینے کی پیشکش کی تھی اور ایران میں قید امریکیوںContinue Reading

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں نماز جمعہ نہیں ہوگی بلکہ ظہر کی اذان دی جائے گی اور تمام لوگ اپنے گھروں میں نمازِ ظہر اداکریں گے۔ وزارت اسلامی امور نے نے بتایا ہے کہ کل جمعہ کو مساجدContinue Reading

نیویارک(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیسٹنگ کٹس کی تیاری آیندہ ہفتے سے شروع ہو جائے گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، انھوں نے کہا کہ کروناContinue Reading

لاہور (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کی علامات والے افراد کو بروفین کا استعمال نہ کرنے کی تلقین، مریضوں کو بخار اور سوزش کے خاتمے کی دوا ’’بروفین‘‘ دینے کی صورت میں ان کی حالت مزید بگڑ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جاری کردہContinue Reading

تربت (ویب ڈیسک) ایران سے غیرقانونی طور پرسرحد عبورکرنے والے83 افراد کو پکڑ لیا گیا، تمام افراد کو تربت کے قرنطینہ میں داخل کردیا گیا، یہ تمام افراد سرحدی علاقے مند سے پاکستان میں داخل ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک ایران سرحد انتظامیہ نے ایران سے سرحد عبورکرنے والےContinue Reading

نئی دہلی (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگانے والے بھارت میں کرفیو لگ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 22مارچ کو اتوار کے روز صبح 7 سے شام 9بجےContinue Reading

انقرہ (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے ملک میں کرونا کی وجہ سے ہونے والے معاشی نقصانات کا ازالہ کرنے کیلئے ساڑھے 15 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔بدھ کے روز ترکی میں صدر رجب طیب اردگان کی صدارت میں اہم ترین اجلاس ہوا جسContinue Reading