اسلام آباد (ویب ڈیسک) سربراہ عالمی ادارہ صحت نے ایک بار پھر کورونا کیخلاف پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کی، سینٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ سربراہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تحسین غیرمعمولی کامیابی ہے۔تفصیلات کے مطابق سربراہ عالمی ادارہ صحت ڈاکٹرتیدروس نے کورونا کیخلاف پاکستان کیContinue Reading

کراچی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز دوبارہ بند کرنیکا فیصلہ، کمشنر کراچی کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کم از کم تین دن کے لیے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کو بند کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹسContinue Reading

لندن (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے دھرنوں کے دوران اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہر الاسلام نے انہیں استعفیٰ دینے کا کہا اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں مارشل لا کی دھمکی دی۔مسلم لیگContinue Reading

لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہاہے کہ زبانی جمع خرچ کا وقت گزر چکا،دو برس میں سابق دور کی خرابیوں اور غلطیوں کو درست کیا جبکہ نمائشی منصوبوں کی جگہ فلاح عامہ کے پراجیکٹس پر کام کیا ہے۔تفصیلات کےمطابق رکن قومی اسمبلی مخدوم سیدمبین احمد،پارلیمانی سیکرٹری معدنیاتContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کےContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پی آئی اے پائلٹس کے لئے اچھی خبر ہے کہ مشتبہ لائسنسز کی فہرست میں شامل 58 پائلٹ کے لائسنسز کلئیر قرار دے دیے گئے۔کلئیر لائسنسز کی فہرست میں بوئنگ 777 اڑانے والی مریم مسعود اور ارم مسعود نامی سگی بہنیں پائلٹ بھی شامل ہیں۔وزیر ہوا بازیContinue Reading

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کیسز میں بہت ہی تشویش ناک حد تک اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 747 کیسز میں سے 365، یعنی 60 فیصد نئے کیسز صرف شہر قائد سے رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہContinue Reading

آذربائیجان (ویب ڈیسک) آذربائیجان نے متنازع علاقے نیگورنے-کاراباخ سے آرمینیا کی فوج کی مکمل پسپائی تک فوجی کارروائی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کردیا۔غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے کہا کہ ‘ہماری صرف ایک شرط ہے کہ آرمینیا کی مسلح افواج غیرContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی گئی، پٹرول، مٹی کے تیل اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے یکم اکتوبر سےContinue Reading

ممبئی (ویب ڈیسک ) بھارتی اداکارہ اور رئیلٹی شو ’بگ باس‘ کے 13 ویں ایڈیشن میں شامل رہنے والی پنجابی اداکارہ ہمانشی کھرانہ کی کورونا کے باعث طبیعت بگڑگئی۔ہمانشی کھرانہ کا تعلق پنجاب سے ہے اور وہ بگ باس کے 13 ویں ایڈیشن میں شریک تھیں اور خوب شہرت حاصلContinue Reading